عام انتخابات کے بعد وفاق میں مخلوط حکومت بنے گی، شرجیل میمن
منگل جون 15:33

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے علاوہ کرپشن الزامات کا شکار دیگر جماعتوں کے رہنمائوں کو گرفتار نہیں کیا جاتا، نوازشریف کا وی آئی پی احتساب ہورہا ہے جبکہ میں 8 ماہ سے جیل میں ہوں، میں 8 مہینے سے جیل میں پڑا ہوں کوئی ضمانت دینے کو تیار نہیں، عمران خان کے فرنٹ مین زلفی بخاری کا نام بھی ای سی ایل میں تھا، لیکن آدھے گھنٹے میں عدالتی حکم کے بغیر زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے خارج کر کے اسے ملک سے باہر جانے دیا، زلفی بخاری برطانیہ میں عمران خان کے اخراجات برداشت کرتے ہیں، پاکستان میں بھی زلفی بخاری ہی عمران خان کا کچن چلاتے ہیں، نیب کا سندھ اور پنجاب میں دوہرا معیار کیوں ہے۔
انہوں نے مسلم لیگ(ن)کے ناراض رہنما چوہدری نثار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار کے ساتھ مقافات عمل ہورہا ہے، چوہدری نثار نے جس طرح لوگوں کے ساتھ ظلم کیا اور نام ای سی ایل میں ڈالے اس کی سزا بھگت رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
پندرہ سال بعد اتنے اعلیٰ وفد کا پاکستان آنا اور اپنے ساتھ 26 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لانا عمران خان کا ہی کمال ہے‘فیاض الحسن چوہان
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی کرین برڈہنٹر ایسوسی ایشن کو شکار کی سرگرمیوں کے حوالے سے درپیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
وزیراعلی کاکڈنی ہسپتال سوات کے اہم ترین ترقیاتی منصوبے میں حائل مسائل حل کرنے کی ہدایت
-
دیر پا ترقی ان کا بنیادی ہدف ہے۔ پسماندہ اضلاع کی خوشحالی خصوصاً صوبے میں شامل قبائلی اضلاع میں انفراسٹرکچر کی ترقی ترجیحات ہیں،محمودخان
-
صوبائی حکومت ٹرانسپورٹ کے حوالے سے اپنے لوگوں کو جدید سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے گی ،محمودخان
-
میڈیکل بورڈ نے سفارشات حکومت کو بھجوا دیں،شہباز شریف
-
شہبازشریف کل لاہورسے لندن کے لیے روانہ ہونگے
-
ڈاکٹر طاہرالقادری کا سردارشاکر مزاری کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
تازہ ترین خبریں
-
چیپٹرٹو پنجاب پولو کپ 2019ء (کل) شروع ہوگا
-
مانچسٹر یونائیٹڈ کی خریداری،سعودی ولی عہد نے تردید کردی
-
ڈی ویلیئرز کے پاکستان جانے سے مزید کرکٹرز وہاں کھیلنے کو تیار ہوں گے،اسمتھ
-
پلوامہ حملے کے بعد ’ٹوٹل دھمال‘ کی ٹیم کا اپنی فلم کو پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ
-
پلوامہ حملے کے بعد مودی سرکار نے پاکستانی اداکاروں پر بھارتی فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی لگادی
-
تعلیمی اداروں میں سپورٹس کی سرگرمیاں بحال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے‘ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور
-
لاہور ہائیکورٹ نے لاہور پارکنگ کمپنی کیس میں حافظ نعمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
-
پاکستان گرلز گائیڈز ایسوسی ایشن نوجوان نسل کی کردار سازی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے‘مراد راس
-
صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کا8ارب روپے کی لاگت سے پنجاب کے 8بڑے اضلاع میں وزیراعظم ہیلتھ اقدامات کا اعلان
-
سعودی ولی عہد کی جانب سے خو دکو پاکستان کا سفیر کہنااعزاز کی بات ہے، قید پاکستانیوں کی رہائی پر شکر گزار ہوں ،وزیراعظم
کراچی کی خبریں
-
جنوری میں14کروڑ30 لاکھ ڈالرکی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی،اسٹیٹ بینک
-
سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے پاک سعودی تعلقات مزید مستحکم ہونگے،میاں زاہد حسین
-
پاکستان لیڈر شپ کنورسیشن 2019کا کراچی سے شاندار آغاز ہوگیا
-
گندے پانی کی وجہ مختلف موذی امراض میں اضافہ ہورہا ہے سندھ حکومت کو کراچی کی عوام کی کوئی فکر نہیں ہے،حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.