عید الفطر تعطیلات، بینکس 15سے18جون تک بند رہیں گے

منگل 12 جون 2018 16:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2018ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے سلسلے میں مالیاتی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام مالیاتی ادارے 15 جون بروز جمعہ سے 18 جون بروز پیر تک بند رہیں گے۔ تمام مالیاتی اداری19 جون بروز منگل سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

عید الفطر تعطیلات، بینکس 15سے18جون تک بند رہیں گے

متعلقہ عنوان :