ترک، امریکہ عسکری تعاون کے لئے ہم تیار ہیں، وزیر دفاع جم میٹس
منگل 12 جون 2018 16:56
(جاری ہے)
میٹس نے یہ بات محکمہ دفاع میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران کہی ۔
منبج کے بارے میں میٹس نے کہا کہ ترک۔امریکی وفود رواں ہفتے جرمن شہر اسٹوٹ گارٹ میں ملاقات کرتے ہوئے اس منصوبے پر لائحہ عمل ترتیب دیں گے۔امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ ہم فوجی تعاون کے لیے تیار ہیں جس میں اولین ترجیح سرحد ے دونوں جانب گشت میں اضافہ کرنا اور بعد ازاں منبج میں مشترکہ کاروائی کرنا شامل ہوگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.