سینیٹر چودھری محمد سرور نے جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری کو ’’ ریحام ٹو’’قرار دیدیا
بروقت اور شفاف انتخابات سے تحر یک انصاف ہی کامیاب ہوگی ، عمران خان وزیر اعظم ہونگے ‘کارکنوں سے گفتگو
منگل 12 جون 2018 17:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ افتخار محمد چوہدری ریحام ٹو کا کردار ادا کررہے ہیں اور انکا ایجنڈ ہ بھی عمران خان کو بدنام کر نا ہے مگر قوم ان دونوں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے اور عام انتخابات میں عمران خان کی قیادت میں تحر یک انصاف بھر پور کامیابی حاصل کر یگی ۔
انہوں نے کہا کہ عوام تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں اور ان کو سچا سمجھتے ہیں افتخار چودھری کے بیانات اور ان کی حرکتوں سے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ریحام خان پہلے دن سے فیل ہو چکی ہے اوراب ریحام ٹو بھی فیل ہو جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف عام انتخابات کیلئے بھر پور تیار ہے اور ہم پنجاب سمیت پورے ملک میں کامیابی حاصل کر یں گے ۔مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.