پاکستان ریلویز کے تمام ریزرویشن دفاتر عید الفطر کے روزبندرہیں گے

منگل 12 جون 2018 17:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جون2018ء) پاکستان ریلویز کے تمام ریزرویشن دفاتر عید الفطر کے روزبندرہیں گے ۔ریزرویشن آفسزعید کے دوسرے روزدوپہر دوبجے کھل جائیں گے جبکہ عید کے تیسرے روزسے اپنے معمول کے اوقات کے مطابق صبح آٹھ بجے سے رات نو بجے تک کام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :