بونیر کی حدود میں غیر معیاری مشروبات اور آئسکریم کی برآمد اور فروخت پر بابندی عائد کر دی

منگل جون 18:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2018ء) ڈپٹی کمشنر /ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بونیر نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت فوری طورپرضلع بونیر کی حدود میں غیر معیاری مشروبات اور آئسکریم کی برآمد اور فروخت پر بابندی عائد کر دی ہے یہ حکم نامہ عرصہ دو ماہ کے لئے نافذالعمل رہے گا جبکہ اس حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت سز ادی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :