انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 121 روپے 50 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا

منگل 12 جون 2018 18:22

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 121 روپے 50 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2018ء) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 66 پیسے مہنگا ہوکر 121 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ڈیلرز کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 88 پیسے مہنگا ہوچکا ہے اور منگل کو ڈالر نے 1.66 روپے کی چھلانگ لگائی ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 115.62 روپے سے بڑھ کر 121.50 روپے کی بلند سطح پر پہنچ چکا ہے

متعلقہ عنوان :