آفرین پری عید الفطر پر فیصل آباد میں اپنے جلوے دکھائیں گے

منگل جون 18:22

آفرین پری عید الفطر پر فیصل آباد میں اپنے جلوے دکھائیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2018ء) معروف اداکارہ آفرین پری عید الفطر پر منروا تھیٹر فیصل آباد میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں اپنے فن کے جلوے دکھائیں گے ۔

(جاری ہے)

آفرین پری نے اسٹیج ڈرامے کے لئے خصوصی ملبوسات کے ساتھ ڈانس آئٹم بھی تیار کیے ہیں۔ جبکہ ڈرامے کا معاوضہ انہوں نے سات لاکھ روپے وصول کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :