افسران سیکور ٹی انتظاما ت کو یقینی بنا تے ہو ئے سخت چیکنگ کے عمل کو جا ری رکھیں ، زبیر احمد شیخ

جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مو ثر کا رروائیاں عمل میں لائی جائیں ، مشکو ک و مشتبہ عناصر پر کڑ ی نظر رکھی جائے، ایس پی کی ہدایت

منگل 12 جون 2018 18:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2018ء) ایس پی زبیر احمد شیخ نے تما م افسران کو ہد ایا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ سیکور ٹی انتظاما ت کو یقینی بنا تے ہو ئے سخت چیکنگ کے عمل کو جا ری رکھیں ، جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مو ثر کا رروائیاںعمل میں لا ئیں ، مشکو ک و مشتبہ عناصر پر کڑ ی نظر رکھیں ، مختلف مقاما ت پر سپیشل چیکنگ کر یں ، تجا رتی مراکز، بڑ ی ما رکیٹیو ں ، اور شاہرائو ں پر پٹر ولنگ کو مو ثر بنا ئیں ، کیمو نٹی پو لیسنگ کو فروغ دیا جا ئے ، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں ، اس میں کسی قسم کی سستی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔

تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمان بگو ی کی ہد ا یا ت پر ایس پی زبیر احمد شیخ نے صدر اور انڈسٹر یل ایر یا زون کے پولیس افسران سے میٹنگ کی ، میٹنگ میں صدر زون کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی ، اس مو قع پر ایس پی زبیر احمد شیخ نے ا فسران کو ہد ایا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ سیکو ر ٹی کے سخت انتظا ما ت کیے جا ئیں ، پٹر ولنگ کو بڑ ھا یا جا ئے، اہم تنصیبا ت ، اہم مقاما ت ، تجا رتی مراکز ، شاپنگ ما ل ، ما ر کیٹیو ں ، گر جا گھر وں ، اڈہ جا ت ، کچی بستیو ں سمیت اہم عما رتو ں کی سیکور ٹی کو بڑ ھا یا جا ئے، سی سی ٹی وی کیمر وں خصوصی انتظا ما ت کر وائے جا ئیں شہر یو ں کے سا تھ جر ائم کی روک تھا م کے خا تمہ کے لیے اپنے ساتھ ملایا جا ئے، چرچز کی سیکو رٹی کو بھی بڑ ھا یا جا ئے اور ملازمین کو بھی اس سلسلہ میں خصوصی بر یفنگ دی جا ئے تا کہ آ نے والے دنو ں میں کسی بھی نا خوشگو ار واقع سے نمٹنے کے لیے سخت اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں ، مساجد و اما م بار گا ہو ں کی سیکور ٹی کو بھی سخت کیا جا ئے، عید کی چھٹیو ں پر لو گ اپنے گھر وں کو چلے جا تے ہیں ، ان کی قیمتی اشیا ء کی حفا ظت کے لیے خصوصی اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں ، سیکو رٹی گا رڈکو اپنے ساتھ شامل رکھتے ہو ئے انہیں بریف کیا جا ئے۔

(جاری ہے)

جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لیے تمام تر ذرائع بر ئو ے کا ر لا ئے جا ئیں ، آ ورہ گر دوں اور سابقہ سا رقان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے اور پٹرو لنگ کو بھی سخت کیا جا ئے تا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کی سر کو بی کی جا سکے ، انہو ں نے ایس ایچ اوز کو ہدا یت کی ہے کہ شہر یو ں کو ان کی قیمتی اشیا ء حفا ظت کے لیے خصوصی آ گا ہی مہم کو جا ری رکھا جا ئے ،شہری اپنے آ با ئی گا ئو ں جا نے کی صورت میں پولیس کو آ گا ہ کر یں ، گھر یلو ملازمین کی تصدیق کے لیے پولیس کو ریکا رڈ مہیا کر یں، کسی بھی مشکو ک سر گر می کی صورت میں متعلقہ پولیس کو بر وقت اطلا ع دیں ، انہو ں نے کہا کہ تما م افسران دن رات محنت کر تے ہو ئے شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے میں اپنا اہم کر دار ادا کر یں ۔

متعلقہ عنوان :