یونیورسٹی آف سرگودھا نے بی ایس کے مختلف مضامین کے نتائج کا اعلان کر دیا

منگل 12 جون 2018 18:43

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جون2018ء) یونیورسٹی آف سرگودھا نے بی ایس کے مختلف مضامین کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں مقامی اقراء کالج کی طالبات نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ساندار رزلٹ حاصل کئے اقراء کالج میں بی ایس انگلش کی کلاسز کافی عرصے سے نہایت کامیابی سے چلائی جارہی ہیں اس ٹرم کے رزلٹ میں بھی اقراء کالج کی طالبات نے بہترکارکردگی پر CGPA حاصل کئے اور مجموعی طور پر دونوں کلاسز یعنی BS انگلش ٹرم 6th اور ٹرم 2nd کا مجموعی طور پر رزلٹ 100 فیصد رہا BS انگلش ٹرم 6th کی ہونہار طالبہ لائبہ اور ہونہار طالبہ اسماء افضل نے CDPA3.52 حاصل کرکے مجموعی طور پر کالج میں پہلی پوزیشن حاصل کی اسی طرح عفیفہ نے دوسری اور قدرت امان نے تیسری پوزیشن حاصل کی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :