عید الفطر کی آمد آمد ٹیکسٹا ئل سٹی سے پردیسیوں کا عید الفطر آبا ئی علاقوں میں منا نے کے لیے وا پسی کا عمل شروع

جنرل بس سٹینڈ کو چجز کے اڈوںپر مسا فروں کا بڑھ گیا متعدد کوچجز اور جنرل بس سٹینڈ پر ٹرنسپورٹرز من ما نے کرا ئے وصول کر نے لگے مسا فرو ں اور اٹرنسپورٹرز کے درمیاں کرا یوں پر جھگڑئے انتظا میہ نے چپ سا دھ لی

منگل 12 جون 2018 18:43

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جون2018ء) عید الفطر کی آمد آمد ٹیکسٹا ئل سٹی سے پردیسیوں کا عید الفطر آبا ئی علاقوں میں منا نے کے لیے وا پسی کا عمل شروع ٹیکسٹا ئل سٹی خا لی ہو نا شروع ملوں کی چمنیوں نے زہریلا دھواں اگلنا کم کر دیا جنرل بس سٹینڈ کو چجز کے اڈوںپر مسا فروں کا بڑھ گیا متعدد کوچجز اور جنرل بس سٹینڈ پر ٹرنسپورٹرز من ما نے کرا ئے وصول کر نے لگے مسا فرو ں اور اٹرنسپورٹرز کے درمیاں کرا یوں پر جھگڑئے انتظا میہ نے چپ سا دھ لی تفصیل کے مطا بق پاکستان کے تیسرے بڑے شہرفیصل آباد میں پنجاب کے مختلف علاقوں سے لا کھوں کی تعداد میں افراد مختلف شعبوں میں کام کی غرض سے آئے ہو ئے ہیں جو اپنے بیوی بچوں والدین سمیت ٹیکسٹا ئل سٹی میں عار ضی رہا ئش پذیر ہیں رمضان المبارک اپنے اختتام کی طرف رواں دواں ہے اور عید الفطر کی آمد آمد ہے دوردراز کے علا قوں سے آئے ہو ئے پردیسیوں کی عیدالفطر اپنے آبا ئی علاقوں میں منا نے کے لیے وا پسی کا عمل شروع ہو چکا ٹیکسٹا ئل سٹی خا لی ہو نا شروع ملوں کی چمنیوں نے دھواں اگلنا کم کر دیا جنرل بس سٹینڈ ،اے سی کو چیجز ،مختف علاقوں کو جا نے والی ٹرانپورٹ سٹی ٹرمینل پر مسا فروں کا رش بڑھ گیا ٹرانسپورٹرز پردیسیوں کی واپشی کا بھر پور فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے من ما نے کرا ئے وصول کر نا شروع کر دیے متعدد اڈوں پر مسا فروں اور ٹرانسپورٹرز میں کرا ئے پر جھگڑئے معمول بن گئے فیملی کے سا تھ جا ئے والے پردیسیوں کو ٹکٹ کے حصول پر شدید مشکلات کا سا منا ضلعی انتظا میہ اور جنرل بس سٹینڈ کی انتظا میہ ٹرانسپورٹرز کی من ما نیوں سے سا منے بے بس جنرل بس کی انتظا میہ آر ٹی سیکٹری نے مجبور مسا فروں کو ٹرنسپورٹرز کے رحم* و کرم پر چھوڑ دیا ۔