خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کارروائی چھ فیکٹریوں کی چیکنگ ،ناقص صفائی صورتحال پر 2فیکٹریاں سیل
منگل 12 جون 2018 19:42
(جاری ہے)
کمپنی میں مضر صحت اجزا پیک کئے جاتے تھے جس پر اتھارٹی حکام نے ایکشن لیتے ہوئے فیکٹری کو سیل کردیاترجمان کے پی فوڈ اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ چمکنی میں واقع نمکو فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا تو گودام میں ایک بھی بوری حشرات سے خالی نہیں نکلی۔
سارے گودام میں پڑی دال میں کھیڑے پائے گئے۔ گودام میں پڑی دال میں فنجائی اگی تھی جبکہ دال کی حالت بھی انتہائی ابتر تھی۔ کے پی فوڈ اتھارٹی کے افسران نے گودام میں کراچی سے منگوائے جانے والے غیرمعیاری تیل کو بھی قبضے میں لیا جس میں نمکو کو تلا جاتا تھا۔ فوڈ اتھارٹی کے حکام نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے فیکٹری کو سیل کردیا جبکہ دیگر چار فیکٹریوں کو وارننگ نوٹسز جاری کئے۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کوہاٹ میں فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں نے کاروائی کرتے ہوئے تین سو کلوگرام مضر صحت مٹھائیوں کو ضائع کردیا جبکہ زایدالمیعاد اشیا کی فروخت پر دو جنرل سٹور کو تالے لگائے گئے۔ اسی طرح مردان میں بھی فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں نے کریانہ سٹورز پر چھاپے مارتے ہوئے تین کو تالے لگادئے ۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کریانہ سٹورز میں زائدالمیعاد اشیا پائی گئیں جس کی فروخت کھلے عام جاری تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.