فیس بک نے بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر بلڈ ڈونیشنز کے نام سے نیا حصہ متعارف کروا دیا
پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت اور برازیل کے لوگوں کو قریبی مقام پر خون کا عطیہ کرنے کا موقع مل سکے گا
منگل 12 جون 2018 19:50
(جاری ہے)
اس ضمن میں فیس بک کی جانب سے ان ممالک میں پہلے سے ہی خون کی قلت اور خون کے عطیات کی اہمیت سے متعلق آگہی مہم چلائی جارہی ہے جو لوگ فیس بک پر بلڈ ڈونیشنز کا وزٹ کرتے ہیں وہ بلڈ ڈونر کے طور پر اپنے آپ کو فیس بک پر رجسٹر کرواسکتے ہیں اور جب کہیں قریب میں خون کی ضرورت ہو تو براہ راست اس کا نوٹیفکیشن موصول ہوتا ہے۔
اب تک ایک کروڑ سے زائد افراد خون کے عطیات دینے کیلئے اپنے آپ کو رجسٹر کراچکے ہیں اور ہزاروں افراد کو فیس بک کے ذریعے خون کے عطیات حاصل ہو چکے ہیں۔سیف بلڈ ٹرانسفیوژن پروگرام کے نیشنل کوآرڈنیٹر پروفیسر حسن عباس ظہیر نے بتایاکہ موسم گرما کی تعطیلات اور ماہ رمضان کے دوران پاکستان میں خون دینے کے عطیات میں کمی آجاتی ہے اور گزشتہ چند سالوں سے خون کے عطیات میں کمی بڑھ گئی ہے اور مریضوں کو شدید نوعیت کی مشکلات کا سامنا رہتا ہے خاص طور پر تھیلیسیمیا کے مریض زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.