کوہلو،عوامی اتحاد پارٹی کے رہنماء کی کاغذات نامزدگی مسترد

منگل 12 جون 2018 20:01

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2018ء) کوہلوکے سیاسی پارٹی عوامی اتحاد کے سربراہ بھاول شاہجہ کے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر جنید نواز نے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر مسترد کردئیے ہیں