شاہد آفریدی کا پالتو شیر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا

منگل 12 جون 2018 20:10

شاہد آفریدی کا پالتو شیر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) سابق پاکستانی آل رانڈر شاہد آفریدی کا پالتو شیر سوشل میڈیا پر چھا گیا۔ انسانی حقوق کیلئے سرگرم رہنے والے بو م بوم آفریدی نے اپنے گھر کی ا پنی چند تصاویر جاری کیں جس میں وہ ہرن کے بچے کو فیڈرکے ذریعے دودھ پلا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ان کی بیٹی کی ایک تصویر کو بھی کافی پسند کیا جا رہا ہے جس میں وہ شیر کے ساتھ اپنے والد کا اسٹائل بناتے ہوئے پوز دے رہی ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :