ڈرائیونگ لائسنس لائف سیونگ سکل ہے جو زندگی میں آپ کو آزادی دیتی ہے، چیف ٹریفک پولیس آ فیسر لاہور

منگل 12 جون 2018 20:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) چیف ٹریفک پولیس آفیسر لاہو ررائے اعجاز نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس لائف سیونگ سکل ہے جو زندگی میں آپ کو آزادی دیتی ہے گزشتہ روز الحمراء میں منعقدہ ڈرائیونگ کا ٹیسٹ پاس کرنے والے شہریوں میں سرٹیفکیٹ کی تقسیم سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رائے اعجاز نے کہا کہ ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا مقصد شہریوں کی جانب سے ہمیں اپنی سڑکوں کو محفوظ بنانا ہے جو ہمیں ایمپائر فراہم کرتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :