الیکشن کمیشن پنجاب کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر سکرونٹی کاعمل جاری

منگل جون 20:14

الیکشن کمیشن پنجاب کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر سکرونٹی کاعمل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2018ء) الیکشن کمیشن پنجاب کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر سکرونٹی کاعمل جاری ہے اور اس سلسلے میں الیکشن 2018ء کیلئے خواتین کی مخصوص نشستوں پر خواتین امیدواروں کو ان کی سکرونٹی کیلئے طلب کر لیا ہے بتایاگیا ہے کہ طلب کی جانے والی خواتین امیدواروں میں پاکستان مسلم لیگ ن کی اٹھائیس ،،پاکستان تحریک انصاف کی اٹھارہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کی تیرہ خواتین امیدوار شامل ہیں جنہیں الیکشن کمیشن سکرونٹی کیلئے طلب کر سکتا ہے۔