علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ملکی و غیر ملکی پروازوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری

منگل جون 20:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2018ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ملکی و غیر ملکی پروازوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری رہا گزشتہ روز بھی ان وجوہات کی بناء پر مجموعی طور پر بائیس پروازیں متاثر ہوئیں جن میں سے سولہ پروازوں کو منسوخ کر دیاگیا جبکہ چھ پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :