معروف گلوکار جواد احمد کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور

منگل جون 20:14

معروف گلوکار جواد احمد کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2018ء) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 سے پاکستان برابری پارٹی کے امیدوار معروف گلوکار جواد احمد کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد کلیئر قرار دیدئیے گئے ہیں جواداحمد حلقہ این اے 131 سے الیکشن لڑینگے ۔