عارف والا: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون، -2افرادگرفتار1800 گرام چرس برآمد

منگل 12 جون 2018 20:16

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون -2افرادگرفتار1800 گرام چرس برآمد تفصیل کے مطابق نواحی گائوں جمن شاہ میں پولیس نے مخبر کی اطلا ع پر منشیات فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے عجب گل اور حفیظ کو گرفتارکرکے 1800گرام چرس برآمد کرلی مقدمہ درج

متعلقہ عنوان :