شہر اقتدار میں نوسرباز مافیا کا راج ، شہری ساڑھے سات کروڑ سے زائد کی رقم سے محروم پولیس نے تاحال کسی ملزم کو گرفتار نہ کیا
منگل 12 جون 2018 20:32
(جاری ہے)
محمد نوید نے بھارہ کہو پولیس کو بتایا کہ ملزم محمد زبیر نے اسے پلاٹ خرید و فروخت کے سلسلہ میں 30لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔
آصف عباسی نے کراچی کمپنی پولیس کو بتایا کہ ملزم عمر فاروق نے اسے کاروباری لین دین کے سلسلہ میں 18لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا ۔شیہر یار نے شالیمار پولیس کو بتایا کہ ملزم محمد جہانگیر نے کاروبار ی لین دین کے سلسلہ میں اسے 25لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا ۔رشید احمد نے آئی نائن پولیس کو بتایا کہ ملزم شہبار علی نے کاروباری لین دین میں اسے 20لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا ۔مدعیہ (الف )نے تھانہ لوہی بھیر پولیس کو بتایا کہ ملزم محمد تنویر نے اسے لین دین کے سلسلہ میں 4لاکھ 70ہزار روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا ۔ وفاقی پولیس نے تمام درخواست پر مقدمات درج کر لئے تاہم تاحال کسی ملزم کی گرفتار ی عمل میں نہ لائی جا سکی ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ذیشان کمبوہمزید قومی خبریں
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.