لاہور، میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن پی جی ایم آئی و جنرل ہسپتال کے نئے عہدیداروں کا اعلان
پروفیسرڈاکٹر فاروق افضل صدراورپروفیسر فرحت ناز جنرل سیکرٹری ہونگے، نوٹیفیکیشن جاری ڈاکٹروں کو عالمی سطح پر تحقیق میں پیش رفت اور جدید طبی سہولیات سے آگاہی کے لیے اپنا موثر کردار ادا کریں گے، گفتگو
منگل 12 جون 2018 20:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کو عالمی سطح پر تحقیق میں پیش رفت اور جدید طبی سہولیات سے آگاہی کے لیے بھی اپنا موثر کردار ادا کریں گے۔نومنتخب صدر پروفیسر فاروق افضل اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فرحت ناز نے اپنے اوپر کئے جانے والے اعتماد پر شکریہ ادا کیا اور کام کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے مثبت تجاویز کا خیرمقدم کرنے کا اعلان کیا۔
قبل ازیں پنجاب میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ پروفیسر اسرار احمد کی ریٹائرمنٹ پر صدر کا عہدہ خالی ہوا اسی طرح ڈاکٹر سکندر حیات گوندل کی جنرل سیکرٹری کی سیٹ خالی ہوئی جس پر انتخاب عمل میں لایا گیا ہے جبکہ باقی ماندہ عہدیداران اپنے عہدوں پر بدستور کام جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.