ضلع جہلم کی دو قومی اور تین صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے،جانچ پڑتال شروع

منگل 12 جون 2018 20:41

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) ضلع جہلم کی دو قومی اور تین صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے،جن کی جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق جہلم کے دو قومی اور تین صوبائی اسمبلی کیلئے 111امیدوار میدان میں اترے ہیں،جبکہ حلقہ این اے 66جہلم 1میں پی ٹی آئی کی طرف سے سابق ضلع ناظم چوہدری فرخ الطاف کو ٹکٹ دے دیا گیا ہے،جبکہ اسی طرح احمد گل فراز ،امجد پرویز،بلال اظہر کیانی،چوہدری تسنیم ناصر،چوہدری خادم حسین،چوہدری محمد ثقلین،چوہدری ندیم خادم،چوہدری خالد تنویر،راجہ محمدآصف خان،سید علی عباس،شمیم اختر،فیصل فرید،محبوب علی مجاہد،مہر محمدفیاض،محمد زبیر کیانی،اسی طرح حلقہ این اے 67جہلم 2سے دیوان حشمت حیات،مرزا طاہر محمود بیگ،ثاقب حمید،سید فخر حیدر،محمد فیاض اشرف،ابرار حسین،نوابزادہ سید شمس حیدر،محمد ضیا ء الحق،مشتاق احمد،فواد احمد،فیصل فرید،سید نعمان شاہ،سید زبیر حیدر،نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی خان،راجہ طالب مہدی خان،چوہدری محمد عابد جوتانہ،عدیل احمد،چوہدری محمد ثقلین ،شاہد کمال مرزا،اسی طرح حلقہ پی پی 25جہلم 1سے غلام حسین کیانی،بشارت حسین وحید،قاسم محمود،مرزا عبدالغفارخان،احمد گل فراز،سید عرفان امیر شاہ بخاری،راجہ محمد اویس خان،مہر محمدفیاض،راجہ محمد آصف خان،راجہ سفیر اکبر،احمد حسین،نعمان اشرف ،جمشید اشرف،زاہد عزیز،سید رفعت محمود،چوہدری زاہد اختر،راجہ یاور کمال خان،محمد عتیق قریشی،سید نصرت اللہ بخاری،قیصر دستگیر،شہزاد سلیم،اسی طرح پی پی26جہلم 2سے مجاہد محمود بابر،چوہدری لال حسین،توصیف رضا حسین،اعجاز محمو د جنجوعہ،ملک محمدوزیر،چوہدری ندیم خادم،ابرار حسین شاہ،ظفراقبال،محمد عبدالحد،راجہ محمدضیا اشرف،شیخ تنویر احمد،ملک شوکت حیات اعوان،چوہدری کاشف اسلام،محمد جمیل،سکندر اعظم،گل فراز احمد،شاہد رسول ڈار،بلال اظہر کیانی،چوہدری سعید اقبال،حمزہ نوید،محمد عارف چوہدری،راجہ ظفراقبال،سید امیر حمزہ پیرزادہ ،اشفاق احمد،سیدہ مہناز،عبدالحمید،حلقہ پی پی 27جہلم 3دیوان حشمت حیات،مرزا طاہر محمود بیگ،علی الزمان،ثاقب حمید،سید آصف حیدر،محمد فاروق،افتخار احمد شہزاد،افتخار احمد،عمران حیدر،ملک عرفان حیدر،نوابزادہ سید شمس حیدر،مشتاق احمد،سید سلیم رضا،ملک شوکت حیات اعوان،نعیم اشرف،فواد احمد،فیصل فرید،محمد افضل،جواد احمد جالپ،راحیلہ انور،جمعہ خان،محمد شعیب رسول کھوکھر،ناصر محمود،شاہنواز راجہ،طاہر آصف چوہدری،چوہدری محمد عابد،اس طرح آج سے ان کے تمام کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہے جس کی فائنل لسٹ پڑتال مکمل ہونے کے بعد نکالی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :