Live Updates

چنیوٹ،سابقہ ایم این اے و رہنما تحریک انصاف سید عنایت علی شاہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

منگل 12 جون 2018 20:43

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) سابقہ ایم این اے رہنما تحریک انصاف سید عنایت علی شاہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابقہ ایم این اے اور تحریک انصاف کے ررہنما سید عنایت علی شاہ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری سے لاہور میں ملاقات کی اور اس موق پر انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا جس پر قائد پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے سید عنایت علی شاہ کا پیپلز پارٹی میں شمولیت پر ان کا خیرمقدم کیا اور ان کو مبارکباد پیش کی
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات