متحدہ مجلس عمل سندھ کے پارلیمانی بورڈ نے کراچی سے امیدواران کی حتمی فہرست مرتب کرلی
منگل 12 جون 2018 21:01
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کے محمد حسین محنتی این ای247،تاجر رہنما زاہد سعید این اے 244،ڈاکٹر اسامہ رضی 243پر امیدوار نامزد۔جماعت اسلامی کے اسداللہ بھٹو این اے 242،سیف الدین این اے 245جبکہ لئیق خان این اے 251سے امیدوار نامزد۔این اے 253 پر منعم ظفر خان،252عبدالمجید خاصخیلی،249سید عطائ اللہ شاہ،240عبدالجمیل خان پر بھی جماعت اسلامی کیامیدوار نامزد۔جے یوآئی ف کے قاری عثمان این اے 248جبکہ این اے 246سے مولانا نورالحق امیدوار نامزد۔جے یو پی کے مستقیم قریشی این اے 255،سلیم حسین این ای241اور علیم خان غوری این اے 239سے امیدوار نامزد۔
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.