سابقہ حکومت کا ڈالر کو مصنوعی طور پر روکے رکھنے کا اقدام معیشت پر بھاری پڑ گیا
برآمدات متاثر، تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح کو چھو گیا، عوام مہنگائی تلے پسنے لگے
منگل 12 جون 2018 21:18
(جاری ہے)
مسلم لیگ نون کی حکومت نے اپنے دور میں ڈالر کو مصنوعی طور پر روکے رکھا، جس سے برآمدات میں مسلسل کمی اور تجارتی خسارہ بڑھتا چلا گیا اور دسمبر 2017 سے لیکر اب تک روپیہ 14 فیصد گر گیا۔
ڈالر کی قدر میں اضافے نے مہنگائی کو دعوت دے دی ہے، اب پیٹرول، ڈیزل، کھانے کا تیل، دالیں، چائے، خشک دودھ اور دیگر اشیائ سب کچھ مہنگا ہو جائے گا۔ڈالر کی قدر میں اضافے سے جہاں ایک طرف تو مہنگائی میں اضافہ ہوگا وہی ملک پر بیرونی قرضوں کا بوجھ صرف دو روز میں ہی 400 ارب روپے تک بڑھ گیا۔۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.