نیشنل پارٹی کی جانب سے پی بی 36 قلات خالق آبادکے صوبائی اسمبلی کے لیے ٹکٹ ملنے پر مبارک باد پیش

منگل 12 جون 2018 21:25

خالق آبادمنگچر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) عبدالوحیدسرپرہ، شاہنواز محمدشہی، استاد صلاح نیچاری، استاد عبدالواحد سمالانی، مبارک جان نیچاری، میرسفرخان نیچاری، عبدالحمید محمدشہی، علی نواز نیچاری، محمدیاسین نیچاری، میرمولا بخش رئیسانی، عنایت بروہی اوردیگرنے سیدآغااشرف شاہ چشتی کو نیشنل پارٹی کی جانب سے پی بی 36 قلات خالق آبادکے صوبائی اسمبلی کے لیے ٹکٹ ملنے پرانہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں موصوف علاقے کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں اوران کے حل کے لیے بھی جدوجہد کرے گاانہوںنے کہاکہ سیداشرف شاہ ایک قابل اورمخلص نوجوان ہے نیشنل پارٹی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑرہا ہے ہم عوام سے اپیل کرتے ہیںکہ سیداشرف شاہ کو اپناقیمتی ووٹ دیکرکامیاب کریں ۔