کوئٹہ،نگران کا بینہ میں شامل ایک وزیر کی اہلیہ کومخصوص نشستوں پر متحدہ مجلس عمل کی جانب سے ٹکٹ جاری

منگل جون 21:25

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2018ء) بلوچستان کے نگران کا بینہ میں شامل ایک وزیر کی اہلیہ کومخصوص نشستوں پر متحدہ مجلس عمل کی جانب سے ٹکٹ جاری کر دیا ذرائع کے مطابق بلوچستان کے نگران کا بینہ میں شامل ایک وزیر کی اہلیہ کو متحدہ مجلس عمل کی جانب سے صوبائی اسمبلی بلوچستان میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے پہلی نمبر پر ٹکٹ بھی جار ی کر دیا گیا ۔