ٹکٹ نہ ملا، پی ٹی آئی ر ہنماء عبدالروف گوندل نے تحریک لبیک میں شمولیت اختیار کر لی

منگل جون 21:27

ٹکٹ نہ ملا،  پی ٹی آئی ر ہنماء  عبدالروف گوندل نے تحریک لبیک میں شمولیت ..
ملک وال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ضلعی آرگنائزر عبدالروف گوندل نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی چھوڑ کر تحریک لبیک میں شمولیت اختیار کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف ضلع منڈی بہاوالدین کے سا بق آرگنائزر عبدالروف گوندل نے صوبائی حلقہ پی پی 68کا ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی کو چھوڑ کر تحریک لبیک میں شمولیت کر کے تحریک لبیک کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔