راولپنڈی، قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم ارشد بھٹی ضمانت منظور

منگل جون 22:24

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2018ء) انسداد دہشت گردی کی خصو صی عدالت نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم ارشد بھٹی کی جانب سے 5،5 لاکھ کے 2 مچلکے جمع کروانے پر رہائی کی روبکار جاری کر دی ،مقدمہ میں نامزد ملزم ارشد بھٹی کیخلاف تھانہ صدر بیرونی نے قتل اور دہشت گردی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا تھاجبکہ ہائی کورٹ نے ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ میں مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :