راولپنڈی، کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کے لئے الیکٹرو میڈ یکل آلا ت ودیگر آلات کی خر یدا ری کیلئے ٹینڈرز کی منظوری

منگل 12 جون 2018 23:12

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) پریزیڈنٹ کنٹو نمنٹ بورڈ بریگیڈیئر شہزا د تنو یر نے کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کے لئے الیکٹرو میڈ یکل آلا ت کی خر یدا ری سمیت ہسپتال کی بہتری اوربیرو نی بجلی کی فر ا ہمی کے لئے ٹینڈرز کی منظوری دے دی اس امر کا فیصلہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ماہا نہ اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت پریزیڈنٹ کنٹو نمنٹ بورڈ بریگیڈیئر شہزا د تنو یر نے اجلاس میںکنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو افسرسبطین رضا اور وا ئس پریذ یڈنٹ کنٹو نمنٹ بو رڈ ملک منیر احمد اور نا مز د ،منتخب ممبران بھی مو جو د تھے اجلا س کا مقصد کنٹو نمنٹ جنرل ہسپتا ل کی بہتری و الیکٹرو میڈ یکل آلا ت کی خر یدا ری ،الیکٹر و میڈ یکل آلا ت کی خر یدا ری کے حوا لہ سے Bidding Documentsبمعہ تصریحات ،الیکٹرو میڈ یکل آلا ت کی خر یدا ری کے حوا لہ سے تیا ر شدہ Report Technical Bid Evaluation،الیکٹرو میڈ یکل آلا ت کی خر یدا ری کے حوا لہ سے کا میا ب ما لی و تکنیکی بو لیو ں اورکنٹو نمنٹ جنرل ہسپتا ل کی بیرو نی بجلی کی فر ا ہمی کیلئے ٹینڈ رز کی منظو ری بھی دے دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :