مودی نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے ایک ماہ قبل لیا’ فٹنس چیلنج ‘ پورا کر دکھایا
بھارتی وزیر اعظم نے صبح سویرے کی گئیں مشقوں کے لمحات، یوگا، پودوں کے درمیان باغ میں چہل قدمی اور سانس لینے کی مشقوں کو ویڈیو کا حصہ بنایا
بدھ 13 جون 2018 11:47
(جاری ہے)
مودی نے فٹنس کی ویڈیو شیئر کر کے ویرات کے چیلنج کو پورا کر دکھایا۔
انہوں نے صبح سویرے کی گئیں مشقوں کے لمحات، یوگا، پودوں کے درمیان باغ میں چہل قدمی اور سانس لینے کی مشقوں کو ویڈیو کا حصہ بنایا۔ انہوں نے یہ چیلنج آگے بڑھاتے ہوئے کرناٹک کے نئے وزیر اعلیٰ ، ٹینس کھلاڑی مونیکا بترا، اور 40 سال سے زائد عمر کے فوجی افسران کو دیدیا۔انہوں نے کہا کہ میں ہر ہندوستانی سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ روز کچھ وقت اپنی فٹنس کے لئے وقف کرتے ہوئے کسی بھی آسان مشق کا انتخاب کریں، آپ کو اس کا ضرور مثبت نتیجہ ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.