سرگودھا میں عید سے آپریشن ردالفساد تیز کر دیا گیا

سرچ آپریشن کے دوران40سے زائد مکانات کی تلاشی جبکہ 60سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی

بدھ جون 12:05

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) سرگودھا میں عید سے آپریشن ردالفساد تیز کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق ایس ایچ او سٹی انسپکٹر اختر نواز کی سربراہی میں سکہ کالونی ، مقام حیات وگردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس دوران سرچ آپریشن 40سے زائد مکانات کی تلاشی جبکہ 60سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک مشین کی گئی ۔ دوران تصدیق بائیو میٹرک دوافعانی پٹھانوں کو گرفتار کر لیا گیاجن کوائف کی تصدیق کیلیے تھانہ منتقل کیا گیا۔اس سرچ آپریشن میں ایس ایچ او سٹی ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ، سیکیورٹی برانچ اور حساس اداروں نے حصہ لیا ۔

متعلقہ عنوان :