حنیف راجہ کی اہلیہ ،اداکار ہ مہرو النساء کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ جون 12:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) کراچی سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ اداکار و کمپیئر حنیف راجہ کی اہلیہ اور معروف اداکار ہ مہرو النساء کی والدہ کی وفات پر نیشنل جرنلسٹس فائونڈیشن آف پاکستان کے عہدیداروں ،ٹی وی ، فلم اور اسٹیج سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم انکے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اس مبارک مہینے میں دنیا فانی سے کوچ کرنے والوں کو خدا جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے ۔

متعلقہ عنوان :