سعودی میونسپلٹی نے روس میں منعقد ہونے والے ورلڈ فٹ بال کپ کے فائنل میچ دکھانے کیلئے دیو ہیکل اسکرین نصب کر دی

بدھ جون 13:14

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) سعودی میونسپلٹی نے روس میں منعقد ہونے والے ورلڈ فٹ بال کپ کے فائنل میچ دکھانے کیلئے دیو ہیکل اسکرین نصب کر دی ۔

(جاری ہے)

سعودی میڈیا کے مطابق عیدالفطر کی تیاریوں کے ضمن میں جدہ کے مختلف علاقوں میں دیوہیکل اسکرین نصب کر دی گئی ہیں۔ مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی اور سیاح آسانی سے ابحر، مسجد الرحمہ کے سامنے شمالی علاقوں پر میچ دیکھ سکیں گے۔ میونسپلٹی کی جانب سے عوام کے لئے خصوصی طور پر 2 خیمے بھی لگائے گئے ہیں جو 29 رمضان سے 29 شوال تک موثر رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :