سیاستدانوں کو تکنیکی بنیادوں پر باہر کرنے کے حق میں نہیں‘
شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہوناچاہیے‘ شیخ رشیدنوازشریف کی چاپلوسی کرتے تھے ‘پارٹی میں دوبارہ شامل کرنے کاکہتے رہے ہیں‘وہ 25 جولائی کو سیاسی موت کا شکار ہونگے سابق و زیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا سپریم کورٹ کی جانب سے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دینے پر ردعمل
بدھ 13 جون 2018 13:43
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان نے شیخ رشید نا اہلی کیس کے فیصلے پر اپنے رد عمل میں کہا کہ وہ سیاستدانوں کو تکنیکی بنیادوں پر باہر کرنے کے حق میں نہیں ہیں کیونکہ سیاستدانوں کو نا اہل کرنے کے منفی اثرات ہوتے ہیں۔
شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہوناچاہیے، وہ 25 جولائی کو سیاسی موت کا شکار ہوں گے۔رانا ثنا اللہ نے شیخ رشید کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شیخ رشیدنوازشریف کی چاپلوسی کرتے تھے اورپارٹی میں دوبارہ شامل کرنے کاکہتے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.