ماں ،بہن پر جگت لگانے والا ہرگز فنکار نہیں ہوتا ‘کامیڈین عقیل حیدر

بدھ جون 13:45

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) تھیٹر کے نامور کامیڈین عقیل حیدرنے کہا ہے کہ فنکار بیرون ممالک میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت رکھتے ہیں۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگومیں عقیل حیدر نے کہا کہ ہمیں کوئی ایسا فعل ہرگزنہیں کرناچاہیے جس کے کرنے سے ملک کی بدنامی ہو۔ انہوں نے کہاکہ سینئرزنے میری بڑی حوصلہ افزائی کی آج میں جس مقام پر ہوں سینئرز کااحسان ہے ہمیشہ صاف ستھری کامیڈی کرنے کی کوشش کرتا ہوں ماں ،بہن پر جگت لگانے والا ہرگز فنکار نہیں ہوتا۔

متعلقہ عنوان :