الیکشن کمیشن نے فرائض سے غفلت برتنے پرایک اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کو معطل کر دیا، انکوائری کا حکم

بدھ 13 جون 2018 15:34

الیکشن کمیشن نے فرائض سے غفلت برتنے پرایک  اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر ..
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جون2018ء) الیکشن کمیشن نے فرائض سے غفلت برتنے پرایک اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کو معطل کر تے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے فرائض سے غفلت برتنے پرایک اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کو معطل کر دیا ،الیکشن کمیشن کے مطابق گورنمٹ گرلزڈگری کالج مٹھی کے پر نسپل کو غفلت برتنے پرمعطل کیا گیا ہے ،متعلقہ اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرکیخلاف انکوائری کا حکم دیدیاگیا۔