قابض صہیونی فوج نے فلسطینی شہری کے مکان پر قبضہ کرلیا،
فوجی کیمپ میں تبدیل
بدھ 13 جون 2018 15:38
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق پرانے بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں نے تلاشی کی آڑ میں گھر گھر تلاشی کے دوران ایک مقامی شہری کیگھر میں گھس کر مکینوں کو باہر نکال دیا اور بڑی تعداد میں مسلح اسرائیلی فوجی گھر میں گھس گئے۔
فوجیوں کی بڑی تعداد نے فلسطینی شہری کے مکان پر چڑھ کر پوزیشنیں سنھبال لیں۔اس موقع پر اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی مکانات کے مالکان کو مکان خالی کرنے کے نوٹس بھی دیئے۔ قابض فوج نے چند روز قبل بھی زاھدہ نامی شہری کومکان خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.