چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی آزادکشمیر ڈاکٹر مصطفی بشیرعباسی کا ہٹیاں بالا میں اپنی رہائش گاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام

بدھ 13 جون 2018 15:41

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جون2018ء) چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی آزادکشمیر ڈاکٹر مصطفی بشیرعباسی نے ہٹیاں بالا میں اپنی رہائش گاہ پر افطار ڈنر دیا جس میں ضلع جہلم ویلی بھر کے انتظامی آفیسران سمیت سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی افطار ڈنر میں ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی راجہ عمران شاہین،ایس پی راجہ اظہراقبال،ایکسئین پی ڈبلیو ڈی سید نجم الحسن گیلانی،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ سید طفیل بخاری،ایس ڈی او برقیات اقبال اعوان، اسسٹنٹ کمشنر شوکت گیلانی،ڈی ایس پی مقصود عباسی،ایس ڈی او آفتاب کیانی،انچارج ریسکیو1122سردار نجم سدزوئی،ڈسٹرکٹ ٹریفک انچارج محمد اکبراعوان،ممبر مرکزی زکوة کونسل صاحبزداہ پیر سید فیاض کاظمی،ایس ایچ او سٹی راجہ انصر سجادسیدعدنان فاطمی،محمدعارف کشمیری،اسرار ہمدانی،سمیت دیگر محکمہ جات کے سربراہان ،ذمہ داران ،سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر مہمانوں کا مسلم لیگ(ن)کے مرکزی راہنماء سردارسعید ظفر عباسی نے استقبال کیا اور ان کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔

متعلقہ عنوان :