فلسطین، عید الفطر کے موقع پر مظاہروں پر پابندی ،محمود العباس
بدھ 13 جون 2018 16:19
(جاری ہے)
فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وافا کے مطابق ، صدر محمود عباس نے ایک اعلامیئے میں حکم صادر کیا ہے کہ فلسطینی عوام کو اظہار آزادی اور حقوق کے دفاع کا قانونی حق حاصل ہے مگر موجودہ حالات میں حکومت ایسے کسی اقدام کی حمایت نہیں کرے گی جو کہ معمولات زندگی کو متاثر کرے۔
یاد رہے کہ محمود عباس نے 19 مارچ کے اپنے خطاب کے دوران غزہ سے متعلق قانونی اور مالی فیصلے لینے کا اعلان کیا تھا ۔ غزہ کے سرکاری ملازمین کی تقریبا 1 سال سے تنخواہوں میں 30 تا 50 فیصد کٹوتی ہو رہی ہے حتی انہیں گزشتہ مہینے کی تنخواہ بھی ادا نہیں کی گئی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.