ْملائشیا، امید فنڈ، 2ہفتوں میں 14 ملین ڈالر کی رقم جمع،
فنڈ سے بیرونی قرض اد ا کیا جائے گا
بدھ 13 جون 2018 16:19
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومت ملائیشیا نے بیرونی قرضوں کے ادائیگی کی خاطر" امید فنڈ" نامی ایک عوامی مہم شروع کر رکھی ہے جس میں دو ہفتوں کے دوران ملائی عوام نے 14 ملین ڈالر کی رقم جمع کروائی ہے ۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے دور حکومت پر ملک کے کندھوں پر بیرونی قرضوں کا بوجھ 252 ارب ڈالرز ہو گیا تھا جسے اتارنے کیلیے وزرا کابینہ نے بھی اپنی تنخواہ کا 10 فیصد خزانے میں جمع کرانے کا اعلان کر رکھا ہے۔امید فنڈ وزیراعظم مہاتیر محمد کی کاوش ہے جس کے ذریعے بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں عوامی شمولیت کو ممکن بنانا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.