وفا قی دارالحکو مت کے شاپنگ سینٹر وں ،تجا رتی مر اکز پر سیکور ٹی کے انتہا ئی سخت انتظا ما ت یقینی بنا نے کیلئے اضا فی پولیس افسران و جو انو ں کو تعینا ت کر دیا گیا

بدھ 13 جون 2018 16:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2018ء) وفا قی دارالحکو مت کے شاپنگ سینٹر وں اور تجا رتی مر اکز پر سیکور ٹی کے انتہا ئی سخت انتظا ما ت کو یقینی بنا نے کے لیے وفا قی پولیس کی جا نب سے مختلف شاپنگ سینٹر ز پر اضا فی پولیس افسران و جو انو ں کو تعینا ت کر دیا گیا ہے ، جو مو ثر پٹر ولنگ کے ساتھ ساتھ خر ید اری کے لیے آ نے والے شہر یو ں کو بھر پو ر سیکور ٹی مہیا کر یں گے ، جر ائم پیشہ عنا صر کی خلا ف کر یک ڈائو ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیںگے،ما رکیٹیو ں کے ارد گر د سپیشل سر چنگ و کو منگ کے عمل کو بھی شروع کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی اسلام آ باد نجیب الر حمان بگو ی کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایڈ یشنل ایس پی اسلام آ باد ڈاکٹرسید مصطفی تنو یر نے وفا قی دارالحکو مت میں شاپنگ سینٹر وں اور تجا رتی مر اکز کی سیکور ٹی کو بڑ ھا یا دیا ہے،شہر کی بڑ ی ما ر کیٹیو ں ، ایف سکس مرکز ، ما رکیٹ ، ایف سیو ن مر کز جنا ح سپر ما ر کیٹ ، کو ہسار ما رکیٹ ، ڈی واٹس سیو ر فورڈ، آ بپا رہ ما ر کیٹ ، آئی ایٹ مر کز ، ایف ایٹ مر کز ، جی ٹین مر کز ، ایف الیو ن مرکز کے ساتھ دیگر ما رکیٹیو ں میں سیکور ٹی کے سخت انتظا ما ت کا یقینی بنا یا گیا ،500کے قریب پولیس افسران و جو انو ں کو تعینا ت کر دیا گیا ہے ، جو مو ثر پٹر ولنگ کے ساتھ جر ائم عنا صر کی خلا ف کر یک ڈائو ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں اور خر ید اری کے لیے آ نے والے شہر یو ں کو بھر پو ر سیکور ٹی مہیا کر یں گے ،اور ان ما ر کیٹیو ں میں پیدل گشت کے علا قہ گھڑ سوار بھی تعینا ت کئے گئے ہیں ، زونل ایس پیز کی زیر نگر انی ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز ڈیو ٹی کو یقینی بنا ئیں ، یہ ڈیو ٹی آ ٹھ بجے تا رات دو بجے تک رہے گی ، ایڈ یشنل ایس پی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا ضلع بھر میں سیکور ٹی کے سخت اقداما ت کیے جا ئیں جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لیے تمام تر ذرائع بر ئو ے کا ر لا ئے جا ئیں ، آ ورہ گر دوں اور سابقہ سا رقان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے اور پٹرو لنگ کو بھی سخت کیا جا ئے تا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کی سر کو بی کی جا سکے ،ہر تھا نہ کی حدود میں اضا فی نا کہ بند ی پو ائنٹ لگا ئے گئے ہیں ، تمام عبا د ت گا ہو ں اور ما ر کیٹس پر ڈیو ٹیو ںکو الرٹ رکھا جائے ، انہوں نے تما م ایس ایچ او ز پر واضع کیا ہے کہ وہ اپنے اپنے ایر یا میں مشکو ک و مشتبہ عنا صر اوربھکا ریو ں کے خلاف سخت کا رروائی کی جا ئے انہو ں نے ایس ایچ اوز کو تا کید کی کہ وہ اس با بر کت ما ہ میں انتہا ئی متحر ک رہیں ،خا ص کر نما ز ، تر اویح اور افطا ر ی کے اوقا ت میں چو کنا رہیں اور ڈیو ٹی دلچسپی اور حب الو طنی کے تقا ضو ں کو مد نظر رکھتے ہو ئے اپنا آ رام اور نیند عوام کی حفا ظت کی خا طر قر با ن کر یں تا کہ شرپسند اور جر ائم پیشہ عنا صر اپنے عزائم میں کا میا ب نہ ہو سکیں ، انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہدا یت کی ہے کہ شہر یو ں کو ان کی قیمتی اشیا ء حفا ظت کے لیے خصوصی آ گا ہی مہم کا آ غا ز کیا جا ئے اور انہیں بر یف کیا جا ئے ، اپنی گا ڑ یو ں کی حفا ظت کے لیے الارم سسٹم اور کسی محفو ظ جگہ پر کھڑ ی کی جا ئیں ، سٹر یٹ لا ئٹس کا خا طر خو اہ بند وبست کیا جا ئے ، آ با ئی گا ئو ں کی صورت میں پولیس کو آ گا ہ کیا جا ئے ، گھر یلو ملازمین کی تصدیق کے لیے پولیس کو ریکا رڈ مہیا کیا جا ئے، کسی بھی مشکو ک سر گر می کی صورت میں متعلقہ پولیس کو بر وقت اطلا ع کی جا ئے ، انہو ں نے کہا کہ تما م افسران دن رات محنت کر تے ہو ئے شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے میں اپنا اہم کر دار ادا کر یں ، جر ائم کی روک تھا م نہ کر نے والے افسران کے خلاف سخت محکما نہ ایکشن لیا جا ئے گا ، انہو ں نے شہر یو ں سے بھی اپیل کی جا تی ہے کہ وہ اپنے ارد گر د کے ما حو ل پر نظر رکھیں اور پولیس کا ساتھ دیں ۔

متعلقہ عنوان :