پریزائیڈنگ آفیسر اینٹی انکرو چمنٹ ٹر یبو نل سکھر کا تبا دلہ اور تعینا تی

بدھ 13 جون 2018 16:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2018ء) محکمہ قا نو ن حکو مت سندھ نے چیف جسٹس آف سندھ ہا ئی کو ر ٹ کی سفا ر شا ت اور مجا ز اتھا ر ٹی ( وزیر اعلیٰ سندھ ) کی منظو ر ی سے ایڈیشنل ڈسٹریکٹ اینڈ سیشن جج اور پریزائڈنگ آفیسر اینٹی انکروچمنٹ ٹریبو نل سکھر حا فظ مصبا ح الدین پھلپھو ٹو کو ہا ئی کو ر ٹ آف سندھ کے احکا ما ت دیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

محکمہ قا نو ن کی جا نب سے جا ر ی ایک دو سر ے نو ٹیفیکیشن کے مطا بق عقیل احمد بھٹو ایڈ ووکیٹ کو پریزائڈنگ آفیسر اینٹی انکرو چمنٹ ٹر یبو نل سکھر تعینا ت کیا گیا ہے ان کی تعینا تی ڈھا ئی سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :