ہنگو،پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی،

قتل اقدام قتل میں مطلوب چار اشتہاریوں سمیت چار جرائم پیشہ افراد گرفتار

بدھ جون 16:59

ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) ھنگوپولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی قتل اقدام قتل میں مطلوب چار اشتہاریوں سمیت چار جرائم پیشہ افراد گرفتار اس حوالے سے ڈی پی او ہنگو کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ضلع ہنگو پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے ایک منشیات فروش شبیرتین اشتہاری مجرمان عید غنی ،وہاب اور خیال غنی سمیت 4جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکرکے ا ن کے قبضے سے دو پستول 29کارتوس تین چارجرز اور تین سو دس گرام چرس برآمد کرلی ۔

متعلقہ عنوان :