جامعہ کراچی، پی ایچ ڈی الائونس کی اضافی رقم اساتذہ کے اکائونٹ میں منتقل

بدھ جون 17:19

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان کی ہدایت پرجامعہ کے پی ایچ ڈی اساتذ ہ کو پی ایچ ڈی الائونس کی اضافی رقم ان کے اکائونٹ میں منتقل کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ہر پی ایچ ڈی فیکلٹی ممبرکو75000 روپی(پانچ ماہ کے بقایاجات کی مد میں) فراہم کردیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :