کراچی، تحریک صوفی ازم انٹرنیشنل کا کل جشن آزادئ پاکستان بھرپورطریقے سے منانے کااعلان

بدھ جون 18:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) تحریک صوفی ازم انٹرنیشنل نے کل جشن آزادئ پاکستان بھرپورطریقے سے منانے کااعلان کردیا،تحریک کے بانی وچیئرمین فقیر محمدشکیل قاسمی کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر شہدائے تحریک پاکستان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی ہوگی،دعوت افطار کے پروگرامات میں مقصدحصول پاکستان پر روشنی ڈالی جائے گی

متعلقہ عنوان :