مصری اسٹار محمد صلاح کی پہلے ورلڈ کپ میچ میں شرکت مشکوک
ابھی یہ بات کہنا قبل ازوقت ہوگا کہ محمد صلاح جنوبی امریکی ٹیم کے خلاف میچ میں شرکت کریں گے یا نہیں کریں گے، منیجنگ ڈائریکٹر
بدھ 13 جون 2018 18:17
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں یہ اطلاعات مل رہی ہیں کہ محمد صلاح بہتر ہورہے ہیں، تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہے کہ وہ میچ کے پہلے ہاف میں میدان میں آئیں گے یا پھر دوسرے ہاف میں ٹیم کا حصہ بنیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ بہرحال ہمارے پاس ایک بہترین ٹیم ہے، جو بہت منظر ہے اور اسی سے ہمیں امید ہے کہ یہ بہتر کھیل کا مظاہرہ کریں گے اور ٹیم کو جتائیں گے۔مصری ٹیم کے مینیجر کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں محمد صلاح ٹیم کا حصہ بنیں کیونکہ انہوں نے اپنی ٹیم کو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اسے ورلڈ کپ تک پہنچانے میں بہت محنت کی ہے۔خیال رہے کہ محمد صلاح، لیور پول اور ریال میڈریڈ کے درمیان چیمپیئز لیگ کے فائنل میں کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ مصر گروپ اے میں میزبان روس، سعودی عرب اور یوراگوئے کے ساتھ شامل ہے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.