بوبی دیول ماضی میں اکشے کمار سے بڑے اداکار تھے‘ سلمان خان
بدھ 13 جون 2018 20:33
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ سلطان سلمان خان کا بوبی دیول کے حوالے سے کہنا تھا کہ بوبی دیول اور مجھے پہلی بار فلم لندن ڈریم میں ایک ساتھ کاسٹ کیا گیا تھا لیکن ایسا ممکن نہ ہوسکا کیوں کہ بوبی اس طرح کی فلم پہلے کرچکے تھے اس لیے انہوں نے معذرت کرلی تھی۔
سلمان خان نے کہا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب اکشے اور بوبی کو ایک ہی درجے کا ہیرو سمجھا جاتا تھا۔حقیقت کہوں تو بوبی دیول کو اکشے سے بڑا اداکار مانا جاتا تھا لیکن اکشے کی محنت اورلگن نے انہیں اس مقام پر پہنچا دیا جبکہ بوبی کو ان کے غلط فیصلوں نے ناکام بنایا اور انڈسٹری کا دستور بھی یہی ہے کہ جو باکس آفس پر کامیاب رہا ہر کوئی اسی کے گن گاتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.