کراچی، سندھ پولیس میں خراب ریکارڈ کے حامل اہلکاروں کی فہرست تیار کرلی گئی
بدھ 13 جون 2018 20:40
(جاری ہے)
رپورٹ کی تیاری سے قبل سندھ پولیس کے مشکوک اہلکاروں کی لسٹ بنائی گئی جس میں مجموعی طور پر 1972اہلکاروں کو طلب کیا گیا۔
سروس ریکارڈ اور مشکوک کردار کے حامل 205 اہلکار پائے گئے جبکہ رپورٹ میں 20 اہلکاروں کو سنگین الزامات پر نوکری سے برخاست کرنے کی سفارش کی گئی۔7 اہلکار و افسران پہلے ہی برطرف کیے جاچکے ہیں۔رپورٹ میں 140 اہلکاروں کو وقت سے پہلے ریٹائر کرنے کی سفارش کی گئی۔24 اہلکاروں کی انکوائریز ابھی چل رہی ہیں۔ رپورٹ میں کسی موجودہ ایس ایچ او کا نام شامل نہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.